باراک اوبامہ نے صدارتی نامزدگی قبول کرتے ہوئے دنیا میں امریکہ کی اخلاقی حیثیت بحال کروانے کا اعلان کیا ہے۔          پاکستانی فوج نے سوات میں مختلف کارروائیوں میں تیئیس شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔          بھارت نے کشمیر میں شہریوں کی ہلاکتوں پر اقوامِ متحدہ کی تشویش کو بلاجواز قرار دیا ہے۔                    پاکستان میں بجلی کے تازہ بحران کی شدت میں کمی کے بجائے جمعرات کے روز مزید اضافہ ہوگیا۔           پاک افغان سرحد پر بڑھتے ہوئے تشدد کے بارے میں جنرل کیانی نےامریکی فوجی سربراہ سے خفیہ ملاقات کی ہے۔          بنوں میں پولیس کی ایک گاڑی پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔          معزول ججوں کی بحالی کے لیے وکلاء نے پاکستان کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پر دھرنا دیا۔          قبائلی علاقوں کے اراکین اسمبلی کی علیحدگی کی دھمکی کے بعد حکومت نے آج ایک اجلاس طلب کیا ہے۔          صدرارت کے لیے آصف زرداری، جسٹس (ر) سعید الزمان اور مشاہد حسین کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔          بھارتی وزیراعظم نے ریاست بہار میں متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد سیلاب کو قومی آفت قرار دیا ہے۔          بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیر کو وی ایچ پی کی اپیل پر ہڑتال کےدوران چار ہلاکتوں کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔           ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید دو شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔          بہار میں کوسی دریا سے آنے والے سیلاب کا قہر جاری ہے اور اب امدادی کام کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے۔          انڈین پریمیر لیگ نے محمد آصف کو تیس اگست تک ڈرگ ٹریبیونل کے سامنے پیش ہونے کے لیے کہا ہے۔           پاکستان ہاکی کی ٹیم کے چیف کوچ کے بعد اب کوچ نوید عالم نے بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔          انڈیا نے سری لنکا کو پہلی بار اس کے ملک میں شکست دے کر ایک روزہ میچوں کی سیریز جیت لی ہے۔          بیجنگ اولمپکس میں پاکستان ان ایک سو سترہ ممالک میں شامل رہا جو ایک بھی تمغہ نہ جیت سکے۔                                                   روس نے یہ شک ظاہر کیا ہے کہ امریکہ نے اپنے داخلی سیاسی مقاصد کے تحت جورجیا میں تصادم کو ہوا دی۔           امریکہ میں ڈیموکریٹ پارٹی نے براک اوباما کو وائٹ ہاؤس کے امیدوار کے لیے با ضابطہ امیدوار مقرر کر دیا ہے۔           لیبیائی حکام کے مطابق سوڈانی جہاز اغواء کرنے والوں نے یرغمال بنائے گئے تمام مسافروں کو رہا کر دیا ہے۔          صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفارت کار کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے۔          سائنسدانوں کے مطابق مکھیاں تیز دماغ اور قبل از وقت منصوبہ بندی کی وجہ سے مرنے سے بچ جاتی ہیں۔          انٹرنیٹ پر فروخت کی گئی ہر پانچ ہندوستانی آیورویدک دواؤں میں سے ایک میں زہریلہ مادہ ہوتا ہے۔          شمسی توانائی سے چلنے والے برطانوی طیارے نےغیر سرکاری طور پرطویل ترین پرواز کا ریکارڈ قائم کرلیا۔           عالیشان عمارتیں اور شاپنگ مالز بنانے کے لیے بڑی تیزی کے ساتھ ممبئی سے'مینگروز' غائب کیے جارہے ہیں۔          جارج کلونی اور بریڈ پٹ کی فلم' برن آفٹر ریڈنگ' کے نمائش سے وینس فلمی میلے کا آغاز ہوگیا۔           وارنر برادرز نے بھارتی فلم کمپنی کے خلاف ہیری پوٹر سے ملتا جلتا نام رکھنے پر قانونی کارروائی شروع کردی۔          امریکی گلوکارہ میڈونا نے برطانوی شہر کارڈف سے اپنا اکیاون روزہ عالمی دورہ شروع کر دیا ہے۔           ہالی وڈ ایک ایسی انقلابی تبدیلی کے دہانے پر ہے جہاں اصل اور نقل کے درمیان فرق انتہائی مشکل ہوجائےگا۔                                         انتخاب: سیاسی سرگرمیوں میں تیزی          ناصر کاظمی، احمد ندیم قاسمی، جون ایلیا، خاطر، قتیل، فارغ، منیر نیازی ، احمد شاہ فراز۔آسمانِ سخن کی یہ ڈار کل پوری طرح بکھرگئی۔                    عصرِ حاضر میں اردو کے مقبول ترین شاعر احمد فراز اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر اٹھہتر برس تھی۔                     ڈیڈلائن اور نیدی پہلوان کا انجام          جسٹس سعید الزماں صدیقی نے پہلی مرتبہ ایک ایسا قدم اٹھایا جس کی پاکستانی عدلیہ کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔                     پاکستان کے صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے نو سالہ دورِ اقتدار کے خاتمے پر بی بی سی اردو ڈاٹ کام کا خصوصی ضمیمہ۔          پچھلے ہفتے کا پاکستان تصاویر میں          

Videos


مزید ویڈیوز دیکھیں


تبصرے و تجزیے

تاریخمضمون
Friday, August 24, 2007اتنا لمبا کش لو یاروں
Friday, August 24, 2007ہم مشرقی ہیں یا مغربی

Audio Beepers


ہمارے بارے میں ۔ ہم سے رابطہ کریں ۔ ہماری ٹیم ۔ ہمارا مشن
ای میل: news@awamimarkaz.com
Tel: +92-323-2034437